کاغذات نامزدگی حاصل کرنیوالا پہلا امیدوار سامنے آگیا، کس جماعت کے سیاستدان نے پہلا۔۔۔۔

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 اور لاہور میں این اے 130 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے گئے ،سب سے پہلے کاغذات نامزدگی حاصل کرنیوالوں میں آزاد امیدوار محمد ارشاد اور مسلم لیگ ن کے رہنما طاہر سندھو ہیں۔کراچی میں محمد ارشاد نے این اے 246 کیلئے کاغذات نامزدگی کیلئے فارم حاصل کئے اور آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے تاہم پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے این اے 130 کےلئے مسلم لیگ ن کے رہنمانے پہلافارم حاصل کیا،مسلم لیگ ن کے طاہر سندھونے این اے130کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے،ان کا کہناتھا کہ عوام مسلم لیگ ن کوہی ووٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عثمان بزدار, کے ساتھ اختلافات, میں کوئی, سچائی, نہیں

عثمان بزدار کے ساتھ اختلافات میں کوئی سچائی نہیں

لاہور: کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے