لارڈز ٹیسٹ :یاسر شاہ کا ایک اور شکار، انگلینڈ کی ٹیم 272 پر آوٹ، پاکستان کو 68رنز کی برتری

لارڈز: لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم کو اس وقت 68رنز کی برتری حاصل ہوئی جب انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 272رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاسر شاہ نے ایک اور شکار کرتے ہوئے اننگ میں چھ وکٹیں ھاصل کی۔ وہاب ریاض کو ایک وکٹ ملی جبکہ ایک کھلاڑی رن آوٹ ہوا۔ اس طرح پاکستان کی پوزیشن اس میچ پر مضبوط ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے شہر گال میں ٹیسٹ میچ کے دوران آفیشلز نے نیوزی لینڈ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے