ذوالفقار کھوسہ بھی پی ٹی آئی کی نذر ہوگئے، ن لیگ مسلسل کم ہوتی ہوئی

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ سینیئر لیگی رہنما ذوالفقارکھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ آج عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان کرینگے۔واضح رہے کہ آصف علی زرداری نے چند ماہ قبل ذوالفقار کھوسہ کوپیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی لیکن ن لیگ کے سینیئر رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ذوالفقار کھوسہ شمولیت کا باقاعدہ اعلان عمران خان سے ملاقات کے بعد کریں گے اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمدکھوسہ کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

علیم خان کے, خلاف کیس کی, سماعت 27 مئی, تک ملتوی, کردی

علیم خان کے خلاف کیس کی سماعت 27 مئی تک ملتوی کردی

لاہور:عدالت میں سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آف شورکمپنیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے