رحمان ملک کی امجد صابر ی شہید کے گھر آمد ، بیٹے نے والد کا کلام سنایا

کراچی: سابق وزیرداخلہ و پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک   امجد صابری شہید کے گھر ان کی شہادت پر تعزیت کیلئے گئے ۔ رحمان ملک نے شہید امجد صابری کے بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد سے ان کی شہادت پر تعزیت کی ۔ اس موقع پر امجد صابری کے چھوٹے بیٹے نے  ایک بار پھر اپنے والد کا کلام سنا کر لوگوں کو رونے پر مجبور کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا 72 واں جشن آزادی

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے