بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کے کیس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کے کیس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں پبلک سروس کمیشن میں بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور ان کے علاوہ نیب کی جانب سے کیس میں گواہان بھی عدالت میں پیش ہوئے تاہم اشرف مگسی کے وکیل پیش نہ ہونے پر کیس کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے