نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں وظائف کی کتابوں کی تقسیم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران وظائف کی کتابیں تقسیم کیں۔
پاکستان ویوزکے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج کا دن بہت ہی تاریخی ہے کیوں کہ ایک جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کررہی ہے، اور ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا آج ہم 80 کے قریب پیشاں بھگت چکے ہیں۔نوازشریف نے اس دوران کمرہ عدالت میں وظائف کی کتابیں تقسیم کیں اور کہا کہ ان کتابوں کو پڑھنا بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے