فرانس میں دہشت گردی کی مذمت، معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارا نہیں: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فرانس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گورارا نہیں کیا جا سکتا۔ 
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دہشت گردی کی عالمی لہر انتہائی تشویشناک ہے۔ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارا نہیں کیا جاسکتا ۔ عالمی برادری کودہشت گردی کے موثرتدارک کیلئے اس کی وجوہات کاایماندارانہ جائزہ لینا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

اسد قیصر, نے سابق, صدر آصف علی زرداری اور خواجہ, سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر, جاری, کردیے

اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

اسلام آباد: اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے بجٹ سیشن اجلاس میں قائد حزب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے