علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں سفیر تعینات، وزیراعظم کے بیٹے کا کردار شامل۔۔۔

علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کا چارج سنبھال لیا ہے ، علی جہانگیر کو 8مارچ کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا تھا اور وہ ایک روز پہلے امریکہ پہنچے تھے ۔ علی جہانگیر صدیقی معروف کاروباری شخصیت اور بزنس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ان کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کی جانب سے اہم کردار ادا کرنے کادعویٰ بھی کیا جاتاہے ،علی جہانگیر صدیقی اگلے چندہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر یں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے نویں دور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے