کوہلی کا چیلنج ، انوشکا نے کرلیا قبول، چیلنج کیا، جان کر آپ۔۔۔

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا گیا چیلنج قبول کرلیا۔بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی جانب سے دیا جانے والے فٹنس چیلنج قبول کرلیا، کوہلی کو یہ چیلنج دراصل وزارت کھیل کی جانب سے دیا گیا تھا۔جس کے جواب میں نہ صرف کوہلی نے اسے قبول کیا بلکہ اپنی اہلیہ انوشکا کے ساتھ اپنے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی چیلنج دے ڈالا۔انوشکا نے جواب میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، دوسری جانب نریندر مودی نے بھی اس چیلنج کو قبول کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

کراچی: لیجنڈ اداکارہ شبنم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  مصروف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے