آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈ دیدیا

لندن: انتہائی معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان کا کہناتھا کہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈ پورے پاکستان کا ہے ،میں یہ ایورڈ پاکستان کی عوام اور شہیدوں کے نام کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ ایورڈ ملنے پر بہت خوشی ہوئی ہے ۔راحت فتح علی خان کو ایورڈ دینے کی تقریب یونیورسٹی کے ہولی ویل ہال میں ہوئی ،انہوں نے یونیورسٹی کے فیوژن پروجیکٹ میں اپنے فن کا مظاہر ہ کیا اور میوزیکالوجی کے طلبہ کے ساتھ میوزک سیشن بھی کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

فہد مرزا نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا، “سوال یہ تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے