مودی کا دورہ روس، پیوٹن کے ساتھ کشتی میں بیٹھ کر سیر کرنے نکل پڑے اور۔۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے نہ صرف ملکی اور غیر ملکی سطح پر تبادلہ خیال کیا بلکہ پیوٹن کے ہمراہ کشتی کی سیر کوبھی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر ہیں ،جہاں دونوں لیڈرز نے کشتی کی سواری کے دوران مختلف موضوع پر بات چیت کرتے رہے،دوران سفر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی تعریف کی ۔ انہوں نے مودی کو روس کا بڑا دوست قرار دیا اور کہا کہ ماسکو اور نئی دہلی نے عسکری شعبے میں قریبی تعلق قائم کیا ہے جس سے سٹریٹجک تعلقات کی اعلی سطح کی عکاسی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خلیج میں مزید امریکی فوج بھیجنے پر روس اور چین کا شدید ردِ عمل

خلیج میں مزید امریکی فوج بھیجنے پر روس اور چین کا شدید ردِ عمل

ماسکو: روس اور چین نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے