مناواں میں رینجرز کا سرچ آپریشن، بھاری اسلحہ بر آمد،12دہشتگرد گرفتار

رینجرز حکام نے مناواں میں آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا، سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے 12افراد کو گرفتار بھی کرلیا۔ لاہور کے سرحد ی علاقے مناواں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران مشین گنیں، کلاشنکوفیں ، پسٹل سمیت دیگر اسلحہ اور 2ہزار گولیاں بر آمد کرلیں جبکہ 12افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، چند روز قبل مناواں میں مسلح گروپوں کے درمیان جھگڑا ہواتھا جس میں متعد د افراد زخمی ہوئے تھے اس وقت سے رینجرز اس علاقے پر خصوصی نظر رکھے ہوئے تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں

لاہور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت روزانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے