پریانکا بنگلہ دیش میں برمی مسلمانوں کے کیمپ میں پہنچ گئی، ایسا کام کہ۔۔۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بنگلہ دیش میں موجودروہنگیا پناہ گزینوں کے کیپموں کا دورہ کیا،اور انسٹاگرام پر اپنے تجربات شئیر کئے۔ 1بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی و ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بنگلہ دیش میں موجودروہنگیا پناہ گزینوں کے کیپموں کا دورہ کیا،پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دورہ کے دوران بنائی گئی تصاویر بھی شئیر کیں اور کہا کہ پوری دنیا کو ان بچوں کی مدد کرنی چاہیئے اور انہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ یونیسیف کے چائلڈ رائٹس کی سفیر بھی ہیں،پریانکا اپنی نئی فلم ’’بھارت‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے