او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو گرفتار

نیب نے خورد برد کے الزامات پر او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا ۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج کو حراست میں لے لیا ۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین بخش ناریجو پر 19کروڑ مالیت کے ڈیزل کی خورد برد کا الزام ہے جسے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

کراچی: شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں اور معمولات زندگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے