خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی، شوکت یوسفزئی

پشاور:وزیرِا علیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔

پاکستان ویوز کے مطابق خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا۔ حکومت و اپویشن دونوں کی جانب سے ابھی تک نگراں وزیراعلیٰ کے لئے نام بھی پیش نہیں کئے گئے۔

ترجمان وزیرِاعلیٰ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نگران حکومت سے متعلق مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر بھی پرویز خٹک سے ملاقات کریں گے، نگراں حکومت کی حوالے سے خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

پشاور: ایف آئی اے نے گزشتہ سال 6 بڑے چھاپوں میں 9.07 ملین غیر قانونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے