سکیورٹی فورسز کی کوئٹہ میں ایک اور کارروائی، لشکر جھنگوی کے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد

: کلی برات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹیں اور بڑی مقدار میں بارود بھی برآمد ہوا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ذرائع کے مطابق اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کے لیے استعمال ہونا تھا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار

کوئٹہ: کوئٹہ میں مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں دھماکے کے بعد فضا سوگوار ہے، خود کش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے