لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن کو شوہر نے اس لیے قتل کرڈالا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ۔۔۔

ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے 5 روز قبل شادی ہوئی تھی تاہم شک کی بنیاد پر سرور نے اپنی نئی نویلی دلہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی شہر میں بجلی کی بندش ہوسکتی ہے

کراچی: کے الیکٹرک نے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عندیہ بھی دے دیا۔ کے الیکٹرک نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے