ہاکی فیڈریشن کاانتہائی زبردست اقدام’ایدھی کوخراج تحسین

کراچی : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہاکی اسٹیڈیم کا نام ایدھی سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی کے ہاکی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
صدر پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ ہاکی کلب آف پاکستان کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی کے نام پر رکھا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ جمعہ کو عبدالستار ایدھی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔ جیںب ایدھی ولیج قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

مس ترکی جرمن فٹ بالر کی دلہن بن گئی

مس ترکی جرمن فٹ بالر کی دلہن بن گئی

استنبول : جرمن فٹ بالر نے مس ترکی کو اپنی دلہن بنا لیا، ترک صدر اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے