قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

ایکسپریس ویوزکے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیرداخلہ احسن اقبال، وزیرخارجہ ودفاع خرم دستگیرکے علاوہ دیگروزراء بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں علاقائی سلامتی، کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کے معاملے سمیت قومی و داخلی سلامتی کے معاملات پربھی بریفنگ دی جائے گی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ممبئی حملوں پر نواز شریف کا بیان مسترد

واضح رہے کہ 4 روزقبل بھی وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو مسترد کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے نویں دور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے