جب میرا کوئی جوان شہید ہوتا تو ۔۔۔‘کرنل سہیل عابد کی شہادت پر آرمی چیف نے پیغام جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پا ک فوج کے کرنل سہیل کو اسلام آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کرنل سہیل عابد کے بیٹے سے ملاقات کی اور اسے اپنے گلے لگایا ، آرمی چیف کا کہناتھا کہ جب بھی میرا کوئی جوان شہید ہوتاہے تو ایسا لگتاہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے ، وہ رات گزارنا میرے لیے بہت مشکل ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود ہم اپنے وطن کے دفاع کیلئے ہر کسی قسم کی قربانی دینے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے مزید 4 افراد کی شناخت کر لی

یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے مزید 4 افراد کی شناخت کر لی

لاہور: چاروں افراد کی شناخت دانتوں کے علاج کے ریکارڈ کی مدد سے کی گئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے