پاکستان سے کشیدہ تعلقات۔۔۔ باکسر عامر خان کا بھارت کیلئے پیغام

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں،انہوں نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری دی اور نیاز بھی تقسیم کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کا مقصد ملک میں باکسنگ کو فروغ دینا ہے، رمضان المبارک کے بعد سپر باکسنگ لیگ کے بارے میں اعلان بھی کریں گے، لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے جب کہ آئندہ بھارتی کھلاڑی بھی شاید لیگ کا حصہ ہوں۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی ہارون خان اب پاکستان میں باکسنگ کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ اسپورٹس کا مطلب امن ہے، باکسنگ سے پاک بھارت تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

قومی ٹیم کے سابق کپتا ن نے کہا کہ عامر، شرجیل اور سلمان بٹ کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے