صبا قمر کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں پہ بجلی بنکر گرا، دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے، کیوں کہ۔۔۔۔

اداکارائیں سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہیں تو اکثر اپنے لباس کے باعث تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں اور شائد ہی کوئی اداکارہ ہو جو اس تنقید کی زد میں نہ آئی ہو۔ صباءقمر بھی ان اداکاراﺅں میں شامل ہیں جنہیں بولڈ اور نڈر کہا جاتا ہے۔وہ حقیقت میں ”باغی“ ہیں جس کا احساس لوگوں کو اس وقت ہوا جب انہوں نے قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ڈرامہ سیریل ”باغی“ میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انہوں نے ناصرف پاکستانی شوبز انڈسٹری میں خوب نام کمایا ہے بلکہ اپنی بہترین اداکاری کے ذریعے بھارتیوں کے دل بھی جیت لئے ہیں۔صباءقمر کی اب چند ایسی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں جنہیں دیکھ کر نوجوانوں کے دل چھلنی چھلنی ہو گئے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے کے بجائے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ہمارے یہاں کوئی امتیاز نہیں بلکہ فن کی قدر ہے

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری نے بالی ووڈ اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے