جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی

ملتان: سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔ ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جاوہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت قبول کرتا ہوں، نواز شریف میرے لیڈر تھے اور رہیں گے، ہر مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا تھا، کل بھی مسلم لیگی تھا آج بھی مسلم لیگی ہوں۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ووٹ کی عزت خراب کرنے والوں کے خلاف بغاوت کا پرچم اٹھایا ہے جب کہ اولاد کو وصیت کی ہے کہ مجھے مسلم لیگ (ن) کے پرچم میں دفن کرے۔

یہ بھی پڑھیں

کرپشن کرنےوالوں کوترقی میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے

کرپشن کرنےوالوں کوترقی میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا سابق حکمرانوں نےعوام کیلئےکچھ نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے