سنی لیون نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ممبئی:  بالی ووڈ کی بے باک حسینہ سنی لیون اب ایک ایسا کام کرنے جا رہی ہیں جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی ٹھان لی ہے لیکن فی الحال وہ فلم نگری میں گانا نہیں گائیں گی۔
سنی لیون نے ٹوئٹرپراپنی تصویریں پوسٹ کی ہیں جن میں وہ  ایک سٹوڈیو میں گانے کی ریہرسل کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اس بارے میں بے باک اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک ماہ سے گانا گانے کی ریہرسل کررہی ہیں اورگانے کے بول کی صحیح ادائیگی کے لیے بڑی محنت کررہی ہیں۔واضح رہے کہ سنی لیون کو سب سے پہلے بالی ووڈ میں سلمان خان کے پروگرام بگ باس میں متعارف کرایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

انوشکا شرما نے پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی : انوشکا شرما ایک ایسی فلم سائن کرنے کا ارادہ کررہی ہیں جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے