زبردستی فطرہ جمع کرنیوالے 75 افراد گرفتار : رینجرز

کراچی : رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے زبردستی فطرہ جمع کرنیوالے 75 افراد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ اور فطرے کی پرچیاں برآمد ہوئی ہیں، ملزمان کا تعلق کالعدم جماعتوں سے ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق زبردستی فطرہ وصول کرنیوالوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 75 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد نے اسلحہ اور فطرے کی پرچیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ کارروائیاں گلستان جوہر، نیپا، ڈالمیا، لانڈھی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور قائد آباد کے علاقوں میں کی گئیں

یہ بھی پڑھیں

ایئرپورٹس, پر سامان, کی ریپنگ کیلئے مزید, مشینیں لگانے, کی ہدایت

ایئرپورٹس پر سامان کی ریپنگ کیلئے مزید مشینیں لگانے کی ہدایت

کراچی: سول ایوی ایشن ڈویژن کے تمام ایئرپورٹس پر سیکیورٹی سے متعلق اہم اقدامات کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے