ہزارہ افراد کو قتل کرنے والا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار، کتنے افراد کا قاتل ہے، جان کر آپ۔۔۔

سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کوئٹہ کے علاقے میاں غںڈی میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ملزم کی شناخت حافظ محمد اسماعیل کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزا ز گورائیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی اور کوئٹہ میں کارروائیاں کیں، اس نے پرانی سبزی منڈی میں دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی، ملتانی محلہ میں پولیس جب کہ ڈبل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ملزم کے قبضے سے دستی بم، 150 کلو گرام بارودی مواد ، نٹ بولٹ اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ملزم حافظ محمد اسماعیل نے مختلف وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

كوئٹہ: ٹریفک پولیس نے گزشتہ صرف چار روز میں شہر كے مختلف چوراہوں پر كریک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے