ہالی ووڈ میں انٹری کی خبروں کے بعد صبا قمر کی ایسی شرمناک تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر ان دنوں ہالی ووڈ میں انٹری کی تیاری کر رہی ہیں اور اس حوالے سے خبریں گرم ہیں کہ وہ جلد ہی امریکہ جا کر فلم کی عکسبندی میںحصہ لیں گی ۔اداکارہ کی ہالی ووڈ میں انٹری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے تاہم ابھی انہوں نے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ہالی میں میں انٹری کی خبر آتے ہی سوشل میڈ یا پر صبا قمر کی ایسی شرمناک تصویر سوشل میڈ یا صارفین کا دماغ بھی چکرا گیا ۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا قمر نے کالے رنگ کا شرمناک لباس پہنا ہوا ہے جسے دیکھ کر لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔واضح رہے کہ ان دنوں صبا انگریزی فلم میں کام کرنے کے لئے آواز اور تلفظ پر کام کر رہی ہیں۔ صبا قمر نے فی الحال خود اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صبا فلمی معاہدے کی شرائط و ضوابط کی بنا پر اس خبر پر خاموشی اختیار کر رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ صرف با لی وڈ میں کام کرنا ہی صبا قمر کا اصل مقصد نہیں تھا۔ اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ اب صبا انگریزی فلموں میں بھی نام کمانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

آسکر جیتنے والے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ کام کرنا صبا کے لئے واقعی ایک بڑی کامیابی ثابت ہوگی۔ اس سے قبل فلم ‘ہندی میڈیم’ نے بالی ووڈ کے دوسرے بڑے اداکار سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اس فلم میں انہوں نے مشہور بھارتی اداکار عرفان خان کے مد مقابل اداکری کر کے ایک نیا سنگ میل طہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ صنم چوہدری نے امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکار سے شادی کرلی

اداکارہ صنم چوہدری نے امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکار سے شادی کرلی

اداکارہ صنم چوہدری امریکا میں مقیم  پاکستانی ہِپ ہَاپ گلوکار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے