ہائیر پاکستان ہوم اپلائنسز میں نمبر ون برانڈ

سال 2018 کے پہلے کوارٹر میں ہائیر پاکستان 30.4 کے مارکیٹ شئیر کے ساتھ ہوم اپلائنسس میں پاکستان کا نمبرون الیکٹرونکس برانڈ رہا، ورلڈ کلاس ٹیکنالوجی اور بہترین کسٹمر سروس کی بدولت ہائیر پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان بھر کا اعتماد حاصل کیا۔سال 2018 کے پہلے کوارٹر میں ہائیر پاکستان 30.4 کے مارکیٹ شئیر کے ساتھ ہوم اپلائنسس میں پاکستان کا نمبرون الیکٹرونکس برانڈ رہا اور گزشتہ سال کے مقابلے میں سولہ فیصد زیادہ بزنس کیا۔ ہائیر کے اے سی اور ریفریجریٹر رواں سال اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے برانڈز ہیں۔ہائیر پاکستان کی واشنگ مشین بھی رواں سال اب تک پاکستان کی سب سے مقبول اور خریدی جانیوالی پراڈکٹ ہے۔ ہائیر پاکستان نے یہ اعزاز مکمل آٹومیٹک ٹیکنالوجی کی بدولت حاصل کیا۔ ہائیر پاکستان ملک میں آٹو میٹک واشنگ مشین مینوفیکچر کرنیوالا پہلا اور واحد پلانٹ ہے۔ ہائیر اینڈ ربا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جاوید آفریدی نے مکمل اعتماد پر پاکستان بھر کے کسٹمرز کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کسٹمر سروس جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

اوزون کی سطح بلند ہے اور یہی وجہ ہے کہ امراضِ قلب اور دیگر بیماریاں سر اٹھارہی ہیں

نیویارک: رگوں کی تنگی کی وجہ خون اور دیگر غذائیت والے اجزا پورے جسم میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے