پاکستان میں میری جان کو خطرہ ہے لیکن ملک چھوڑ کر نہیں بھاگوں گا

گلو کار اور میوزیشن سلمان احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں میری جان کو خطرہ ہے لیکن ملک چھوڑ کرنہیں بھاگوں گا

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کی بات کرنے پر دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جان کو خطرہ ہے جس کی وجہ سے پولیس سے سیکیورٹی مانگی لیکن پولیس نے کہا کہ سیکیورٹی نہیں دے سکتے ،آپ ملک چھوڑ دو ۔سلمان احمد نے کہا کہ جان کو خطرے کے باوجود پاکستان چھوڑ کر نہیں جاﺅں گا

یہ بھی پڑھیں

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

لاہور:چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے