آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی کوئٹہ کیلئے ہنگامی روانگی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ شہداء کوئٹہ کے لواحقین کے مطالبے پر ہنگامی طور پر کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر اپنا پلان تبدیل کرتے ہوئے کوئٹہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے ایک خصوصی اجلاس میں جمعہ تک جانے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم بدلتی ہوئی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آرمی چیف کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں اور کچھ دیر بعد پہنچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جمعۃ الوداع یوم القدس

یوم القدس سے مراد یقینا مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس او ر انبیاء علیہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے