ویلز نے روس کو 3-0سے شکست دیدی

یور و فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو بدترین شکست سے دورچار کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ویلز نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے روس کو 3-0سے شکست دیدی ہے ،ویلز کی جانب سے پہلا گول ’ایرون رمسے‘نے کیا جبکہ دوسرا گول ’نیل ٹیلر ‘نے کیا اور تیسرا گول ’گریتھ بیل ‘نے کیا اور ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا ۔روس کی جانب سے گول کرنے کیلئے کئی کوششیں کی گئی لیکن مخالف ٹیم ویلز نے تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے اپنی فتح کو یقینی بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گے

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گے

لندن: آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے