ایف سی انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے ایف سی انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ٹریفک حادثہ صفائی کرنے والی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے جبکہ جاں بحق ہونے والی شخص کی لاش کو ہستپال منتقل کر دیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں

کراچی سے مزید 3 فریٹ ٹرینیں چلائیں گے

کراچی سے مزید 3 فریٹ ٹرینیں چلائیں گے

لاہور: شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول 117 بنا رہے ہیں، ٹرین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے