پاپ سنگر جسٹن بیبر لائیو شو میں پرفارم کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گرگئے

معروف پاپ سنگر جسٹن بیبر لائیو شو میں پرفارم کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر گئے۔

معروف گلوکار جسٹن بیبر اپنے ورلڈ ٹور سے قبل کینیڈا میں میوزک شو کے دوران پرفارم کر رہے تھے کہ گانے کے دوران چہل قدمی کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے جا گرے، جس کی آواز پورے اسٹیدیم میں سنائی دی، تاہم گلوکار کسی چوٹ سے محفوظ رہے۔

گرنے کے بعد جسٹن بیبر چھلانگ لگا کر اسٹیج اور دوبارہ پرفارم کرنا شروع کردیا

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اٹھارہ جون سے امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا سے اپنے ورلڈ ٹور کا آغاز کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی اپریل میں جسٹن بیبر کنساس میں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے نیچے گرگئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

معروف ماڈل زارا عابد کی پہلی مختصر فلم ریلیز

کراچی : طیارہ حادثے کا شکار ماڈل زارا عابد کی زندگی کی پہلی اور آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے