شوخ و چنچل دبنگ گرل سوناکشی سنہا 29 برس کی ہو گئی

ممبئی : بالی وڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کی آج انتیس ویں سالگرہ ہے ۔ مست نینوں والی دبنگ حسینہ بالی وڈ میں آئی اور چھا گئی ۔ شوخ و چنچل اس حسینہ نےصف اول ہیروز کے ساتھ جوڑی بنائی ۔ لٹیرا میں سوناکشی کی سنجیدہ اداکاری فلم بینوں کو خوب بھائی ۔ اداکارہ نے کئی فلموں کے گانوں میں خصوصی پرفارمنس دی ۔ 

سوناکشی نے سَن آف سردار ، آر راجکمار ، ایکشن جیکسن میں اپنے فن کا جادو چلایا ۔ اداکارہ ان دنوں اکیرا اور فورس ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

بالی وڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں شامل ہونے والی فلم دبنگ کے ذریعے نہ صرف سوناکشی کو فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان حاصل ہوئی بلکہ انہیں اس فلم میں بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈز بھی ملے 

یہ بھی پڑھیں

سوڈان میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر میرا دل ٹوٹ سا گیا ہے، ماہرہ خان

سوڈان میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر میرا دل ٹوٹ سا گیا ہے، ماہرہ خان

کراچی : معروف اداکارہ ماہرہ خان سوڈان میں فوجی مظالم کو نظرانداز کرنے پر عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے