فلم فیئر نے انوشکا شرما کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ دیکھ کر ویرات کوہلی بھی ’گھائل ‘ ہو جائیں گے

 ممبئی: ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کا چرچا تو کئی ہفتوں تک میڈیا میں خبروں کی زینت رہا تاہم اب بھی وہ اکثر اوقات شہ سرخیوں میں جگہ بناتے رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو لے کر ایک لمبا عرصہ چہ مگوئیاں چلتی رہیں تاہم آخر کار ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا اعتراف پوری دنیا کے سامنے کر لیا اور انوشکا شرما سے بعد میں شادی بھی رچالی۔ تاہم آج فلم فیئر کی جانب سے انوشکا شرما کی انتہائی خوبصورت تصاویر جاری کی گئیں ہیں جس میں انہوں نے گلابی رنگ کا لباس پہن رکھا ہے اور اپنی انتہائی دلکش اداﺅں سے اپنے مداحوں کے دلوں کو گھائل کر رہی ہیں۔
فلم فیئر نے انوشکا شرماکی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ دیکھ کر ویرات کوہلی بھی ’گھائل ‘ ہو جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، بھارتی اداکار شتروگن سنہا

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، بھارتی اداکار شتروگن سنہا

لاہور:  بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے