اسرائیلی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال داخل

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی طبیعت بگڑگئی جس پر اسے حادسا یونیوسٹی میڈیکل سنٹر میں داخل کرا دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم کو شدید بخار اور کھانسی کی شدت پر اسپتال داخل کرایا گیا ہے اس دوران کئی ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق نیتن یاہو کو دو ہفتے پہلے نزلہ کی شکایت ہوئی ہے جس کے بعد ان کی طبعیت بگڑ گئی، اسرائیلی وزیراعظم کو مکمل آرام تجویز کیا گیا ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں

لندن، چانسلر ساجد جاوید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لندن، چانسلر ساجد جاوید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے کابینہ میں ردوبدل جاری ہے جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے