نازیبا وڈیوز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ہائی پروفائل بلیک میلر گرفتار

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چنیوٹ میں چھاپہ مار کر لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے کو گرفتار کرلیا۔ چنیوٹ میں کارروائی کے دوران ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق ملزم بازید لڑکیوں سے دوستی کرتا پھر ان کی نازیبا وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا۔ایف آئی نے کارروائی کے دوران ملزم بازید کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیا جس میں سے نازیبا ویڈیوز کا ریکارڈ بھی برآمد ہوا ہے جب کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

اسلام آباد: میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد یومیہ 20 ہزار جب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے