ٹی اوآرز کمیٹی کا آٹھواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد:  ٹی او آرز کمیٹی کا آج کا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے حکومتی ٹیم اور اپوزیشن ٹیم کے درمیان  ڈیڈلاک ختم نہیں ہو سکا۔

اس موقع پر  اکرم درانی کا کہنا ہے ٹی او آر اور نئے قانون پر بات ہوئی ہے جبکہ  بیرسٹر سیف نے کہا  آئندہ اجلاس کی تاریخ طے نہیں ہوئی جبکہ  الیاس بلور کہتے ہیں اب اجلاس شائد عید کے بعد ہو۔

یہ بھی پڑھیں

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے