عمران خان نے تحریک کا اعلیٰ سطحی اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد:عمران خان نے تحریک انصاف کا اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خا ن اپنی پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کل بلالیا ہے ۔

اجلاس میں  حکومت مخالف تحریک اور تنظیموں کے عبوری سیٹ اپ سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

ذرائع کےمطابق اجلاس میں  پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کےعبوری صدور کی تعیناتی پر حتمی مشاورت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

تمام عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

اسلام آباد: ماسک پہننے کے حکم کی خلاف ورزی پر 3ہزار جرمانہ اور دفعہ 188تعزیرات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے