خیبرپختونخوا کا نئے مالی سال کا 505ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش ، اپوزیشن کا ہنگامہ

پشاور:خیبرپختونخوا کا نئے مالی سال کا پانچ سو پانچ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے ۔

صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ اور شور شرابا بھی جاری رہا ۔

اپوزیشن ارکان نے چور چور اور شیم شیم کے نعرے لگائے جبکہ  ارکان بجٹ دستاویزات بھی ہوا میں  لہراتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی بار, وانا میں, پولیس اسٹیشن قائم , کردیا, گیا

پہلی بار وانا میں پولیس اسٹیشن قائم کردیا گیا

وانا: قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان وانا میں پولیس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے