وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ شام چار بجے وزیراعظم آفس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جج اسپیشل کورٹس سینٹر ٹو اور تھری لاہور کی تقرری کی منظوری دی جائے گی، اس کے علاوہ تئیس مارچ پریڈ کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

کابینہ مختلف اداروں کے سربراہان کے تقرری کی منظوری بھی دے گی۔ وفاقی کابینہ مختلف ممالک کیساتھ معاہدوں کی توثیق بھی کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے