ن لیگ والے مشکل میں ہوتے ہیں تو پاؤں پکڑتے ہیں ،پیپلز پارٹی چیئرمین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پرویز رشید کے خورشید شاہ سے جھک کر ملنے کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پائوں پکڑتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خورشید سے پرویز رشید کے جھک کر ملنے کی تصویر شیئرکرکے اس پر اپنے بے لاگ تبصرے میںبلاول بھٹو نے کہا کہ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پائوں پکڑ لیتے ہیں، لیکن مشکل سے نکلتے ہی گلا پکڑ لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایس او پیز پر عمل اور احتیاط کریں ، آپ محفوظ رہیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے