نیازی زبان سنبھال کے بات کرو، ”بے بی بلاول“ کہو گے تو ہم تمہیں ”بڈھا نیازی“ کہیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ نیازی زبان سنبھال کے بات کرو، اگر تم ”بے بی بلاول“ کہو گے تو جواب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و کارکنان تمہیں ”بڈھا نیازی“ کہہ سکتے ہیں، لیکن ہماری قیادت نے ابھی تک اس کی اجازت نہیں دی۔روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا پیغام میں شہلارضا کا کہناتھاکہ قبیلہ گالم گلوچ کہہ رہا ہے ” ثبوت ہے تو عدالت میں جاﺅ“۔ کوئی” قبیلہ پاگل بڈھے“ سے پوچھے کہ اگر یہی فارمولہ ہے تو کیوں ”پاگل“ ہر جگہ شور مچا رہا ہے، وہ کیوں عدالت نہیں چلا جاتا؟۔

یہ بھی پڑھیں

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

کراچی: شارع فیصل پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 میں ایک کمپنی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے