آفریدی نے انگلش کاونٹی سے 50 اوورز کی کرکٹ کا معاہدہ کر لیا

ہیمشائر: شاہد آفریدی نے انگلش کاونٹی کلب ہیمشائر سے 50 اوورز کی کرکٹ کا بھی معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی نے ان دنوں برطانیہ میں کاونٹی کرکٹ کلب ہیمشائر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی چیمپئین شپ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اب شاہد آفریدی کی جانب سے اپنے کلب سے ایک اور معاہدہ کر لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب انگلش کاونٹی کلب ہیمشائر کی جانب سے 50 اوورز کی کرکٹ بھی کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں

ساؤتھمپٹن:  شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے