پاکستانی کھانے پوری دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں

سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان منظور الحق نے افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھانے اپنے معیار اور ذائقے کی بدولت پوری دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں.

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرمنظور الحق نے ریاض میں پاک ہاؤس ریسٹورنٹ میں پاکستانی کمیونٹی سے افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک ہاؤس جیسے معیاری ریسٹورنٹ پر ہمیں فخر ہے.

پاکستانی سفیرمنظور الحق کا کہناتھاکہ پاک ہاؤس ریسٹورنٹ سعودی عرب میں ہمارے پاکستانی کھانوں کی پہچان ہے.

تقریب سے پاک ہاؤس کے سعودی پارٹنر عبداللہ منور عواد المحمدی الحربی نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی کھانے اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے بہت پسند کیے جاتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

خلیج میں مزید امریکی فوج بھیجنے پر روس اور چین کا شدید ردِ عمل

خلیج میں مزید امریکی فوج بھیجنے پر روس اور چین کا شدید ردِ عمل

ماسکو: روس اور چین نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے