اوباما کا ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان

امریکی صدر نے اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 جون سے وسکانسن میں ہیلری کی صدارتی مہم بھی چلائیں گے، صدارت کا عہدہ سنبھالنا کانٹوں کی سیج کی مانند ہے لیکن ہیلری کلنٹن اس عہدے کے لئے موزوں امیدوار ہیں جو اس کی اہل بھی ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے حمایت کرنے پر صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے