روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری ملنے پر وسیم اکرم حیران

دبئی: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی بورڈ کی جانب سے روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر حیرت ظاہر کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ دونوں محدود اوورز کے بیٹسمین ہیں اور ابھی انھوں نے خود کو ٹیسٹ فارمیٹ میں مستحکم ہی نہیں کیا، انھیں کس طرح ٹاپ کیٹیگری دی گئی جبکہ چتیشور پجارا، ایشون اور جدیجا جیسے ٹیسٹ اسپیشلسٹ کرکٹر کو اے کیٹیگری میں شامل رکھا گیا۔وسیم کا مزید کہنا ہے کہ اصل اور مشکل ترین فارمیٹ ٹیسٹ ہی ہے اور ہمیشہ اس کے بہترین کھلاڑیوں کی قدرکرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی ٹاپ کیوئسٹ محمد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے