امام کعبہ نے نواز شریف سے ملنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا ہے، جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں

امام کعبہ کی سیاسی شخصیات سے ملنے سے معذرت کرلی۔ امام کعبہ نے نواز شریف کی جانب سے ناشتے کی دی جانیوالی دعوت قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمد آل طالب کو ناشتے پر رائیونڈ جاتی امرا مدعو کیا تھا۔ جس پر امام کعبہ نے معذرت کر لی تو نواز شریف نے دوسرا آپشن دیتے ہوئے ہوٹل آ کر ملاقات کرنے کا کہا، جس پر امام کعبہ نے پھر بھی معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ نے کہا کہ وہ سیاسی شخصیات سے نہیں ملنا چاہتے، ان کا یہ دورہ پاکستان بالکل مذہبی بنیادوں پر ہے جبکہ اس سے قبل امام کعبہ نے نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس سے فیکٹری کی چھت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے