کپتان نے نواز لیگ کی سب سے اہم وکٹ اڑا دی، کونسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا، جان کر آپ کرآپ بھی حیرت سے دنگ رہ جائیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی، رکن قومی اسمبلی رضاحیات ہراج تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج آج بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کریں گے اور پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ،ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہناہے کہ مختلف پارٹیوں کے متعدد ارکان اسمبلی رابطے میں ہیںجو جلد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

اسلام آباد: ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے