ٹوئنکل کھنہ کی ’’ سالسا ڈانس ‘‘ اور’’ فرانسیسی زبان ‘‘سیکھنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی: بالی ووڈ پروڈیوسر ٹونکل کھنہ نے کہا ہے کہ وہ سالسا ڈانس اور فرانسیسی زبان سیکھنا چاہتی ہیں۔ بھارتی میڈ یا کے مطابق ٹونکل کھنہ نے ووگ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ وہ سالسا ڈانس اور فرانسیسی زبان سیکھناچاہتی ہیں، ٹونکل کھنہ کا کہاکہ ان دنوں میرے ذہن پر صرف 2چیزیں چھائی ہوئی ہیں کہ میں نے سالسا ڈانس اور فرانسیسی زبان سیکھنی ہے۔ ٹونکل کھنہ کی پیش کش کردہ فلم پیڈ مین حال ہی میں نمائش کے لئے پیش کی گئی جس میں ان کے شوہر اکشے کمار بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ماورا نے اپنے اور عروا کے نام کے ساتھ جڑا مسئلہ حل کردیا

ماورا نے اپنے اور عروا کے نام کے ساتھ جڑا مسئلہ حل کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول بہنیں ماورا اور عروا کے آخری نام ’حسین (Hocane)‘ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے